World News in Urdu
Июнь
2019

Новости за 01.06.2019

Ur.mehrnews.com 

ایرانی قوم استقامت اور پائداری کے ساتھ دشمن کو عقب نشینی کرنے پر مجبور کردے گی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ملکی اور قومی کھلاڑیوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم سخت شرائط میں استقامت اور پائداری کے ساتھ دشمن کو عقب نشینی اور پیچھے ہٹنے پر مجبور کردے گی۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کو طالبان کا خصوصی پیغام

طالبان رہنما ملا ہیبت اللہ اخوند زادہ نے اپنے خصوصی پیغام میں امریکہ کو افغان تنازع کے حل کی بات چیت میں سنجیدہ رہنے کی تاکید کی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ اور چین کے درمیان جاری تجارتی جنگ میں مزید شدت

امریکہ اور چین کے درمیان جاری تجارتی جنگ میں مزید شدت آگئی ہے۔ امریکہ کی جانب سے ہواوے کو بلیک لسٹ کیے جانے کے بعد سے دونوں ملک ایک دوسرے کیخلاف سخت اقدامات کر رہے ہیں ،چین نے امریکہ کو اقتصادی دہشت گرد قراردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اٹلی میں آتشفشاں لاوا اگلنے لگا

اٹلی کے جزیرہ سیسیل میں واقع پہاڑ سے آتشفشاں کا لاوا نکلنا شروع ہوگیا ہے یہ پہاڑی سلسلہ یورپ کے بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں شامل ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اسلامی تعاون تنظیم کا مقبوضہ جولان سے اسرائيل کے انخلاء کا مطالبہ

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک نے سربراہی اجلاس کے اعلامیہ میں شام کے بحران کو مذاکرات کے ساتھ حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے مقبوضہ جولان علاقہ سے اسرائیل کی عقب نیشینی کا مطالبہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی مشترکہ ایٹمی معاہدے پر ایران کے عمل کی ایک بار پھر تائید

بین الاقوامی جوہری ادارے نے کہاہے کہ ایران کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے مطابق عمل جاری ہے ایران کی طرف سے معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کے اعلان کے باوجود ایران کی جوہری سرمیاں کم پیمانے پر ہی ہیں۔