امریکہ نے پاکستانی سفارت کاروں کے لیے ٹیکس استثنیٰ ختم کردیا 01.06.2019 11:09 Ur.mehrnews.com امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستانی سفارت کاروں کے لیے ٹیکس استثنیٰ کی سہولت ختم کردی ہے۔