پاکستانی وزير اعظم کی سعودی ولیعہد سے ملاقات 01.06.2019 10:07 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔