وہابی دہشت گردوں کا پاکستانی فوج پر حملہ/ ایک اہلکار ہلاک
پاکستان میں شمالی وزیرستان کےعلاقہ بویا میں وہابی دہشت گردوں نے پاکستانی فوج کی گاڑی پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگيا ہے۔