موصل کے مغرب میں 6 داعش دہشت گرد ہلاک 01.06.2019 17:33 Ur.mehrnews.com عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق موصل کے مغرب میں 6 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔