World News in Urdu
Январь
2026
28
29
30
31

Новости за 21.01.2026

Ur.mehrnews.com 

عراق؛ چار نامزد امیدوار دوبارہ صدارتی مقابلے میں شامل، وفاقی عدالت عظمیٰ کا فیصلہ

عراق کی وفاقی عدالت عظمیٰ نے پارلیمان کی جانب سے نااہل قرار دیے گئے صدارتی امیدواروں کی اپیلوں پر غور کے بعد چار امیدواروں کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے انہیں دوبارہ صدارتی انتخاب کی دوڑ میں شامل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے درمیان عراقی وزیراعظم کا عراق-شام سرحد کا دورہ

عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے مغربی صوبے الانبار میں مسلح افواج کی نگرانی کے دوران عراق–شام سرحد پر تعینات بارڈر فورسز کا دورہ کیا، جہاں سرحدی سلامتی اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے خلاف دھمکیوں پر خاموشی قومی مفاد کے خلاف ہے، پاکستانی سینیٹر

پاکستان کی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو دی جانے والی دھمکیوں پر اسلام آباد کے محتاط رویے پر سوال اٹھاتے ہوئے واضح ردعمل کا مطالبہ کیا ہے اور خاموشی کو پاکستان کے قومی مفادات کے منافی قرار دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

تہران میں ہلکی برف باری، شہریوں کے چہروں پر خوشی بکھر گئی

برف باری کے باعث سڑکیں، عمارتیں اور پارک سفید چادر میں ڈھک گئے، جس سے شہر کا منظر نہایت خوشگوار ہو گیا۔ شہریوں، بچوں اور خاندانوں نے اس موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے گھروں سے باہر نکل کر تصاویر اور ویڈیوز بنائیں۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان ایرانی عوام کے ساتھ مشکل حالات میں کھڑا ہے، پاکستانی وزیرِ دفاع

خواجہ آصف نے کہا کہ یہی خصوصیات ایرانی قوم کو درپیش تمام چیلنجز سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت فراہم کرتی ہیں اور پاکستان ایران کے استحکام، خودمختاری اور ترقی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہے۔