World News in Urdu

یورپی یونین کا موجودہ بحران ماضی کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے، عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورپی یونین اس وقت جن مسائل سے دوچار ہے، وہ درحقیقت اس کی ماضی کی غلط اور امریکی غلامی والی پالیسیوں کا قدرتی ردعمل ہیں۔

Читайте на сайте