World News in Urdu
Март
2026
1
29
30
31

Новости за 13.03.2026

Ur.mehrnews.com 

رشت میں عالمی یوم القدس کی ریلی

گیلان کے عوام اور سرکاری عہدیداران نے یوم القدس کے اس عظیم اجتماع میں شرکت کی۔ فلسطین کے پرچم اور غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں بینرز اٹھائے شرکاء نے صہیونی حکومت کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔

Ur.mehrnews.com 

عالمی یوم القدس، ایران کے مختلف شہروں میں ریلیاں

عالمی یوم القدس کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں فلسطین کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں۔  عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں اور قصبوں میں جمعہ الوداع کو ریلیاں نکالی گئیں۔

Ur.mehrnews.com 

بیرجند میں یومِ القدس ریلی کی جھلکیاں

بیرجند میں یومِ القدس کی ریلی کے ابتدائی لمحات میں عوام کی پرجوش شرکت کی تصاویر سامنے آئی ہیں، جن میں لوگوں کی بڑی تعداد فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سڑکوں پر موجود دکھائی دیتی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اصفہان میں عالمی یومِ القدس کی ریلی کا آغاز

روزہ دار اور انقلابی عوام صبح 10 بجے سے مقررہ آٹھ راستوں پر جمع ہو کر تاریخی میدان امام خمینیؒ کی جانب روانہ ہوئے تاکہ ایک بار پھر مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور قدسِ شریف کی آزادی کے مقصد سے اپنی وابستگی کا اظہار کر سکیں۔

Ur.mehrnews.com 

القدس ریلی پر صہیونی حملے، دشمن کی بے بسی اور کھلی شکست ہے، لاریجانی

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا کہ روزِ قدس کی ریلی کے راستے پر اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حملے اس بات کی علامت ہیں کہ صہیونی حکومت اپنی کمزوری اور مایوسی کی انتہا پر پہنچ چکی ہے۔