ایران نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا؛ حزب اللہ ناقابل تسخیر ہے، امریکہ اور اسرائیل کا اعتراف
ایران اور حزب اللہ کی جانب سے صہیونی اور امریکی تنصیبات پر تابڑ توڑ حملوں کے بعد امریکی اور اسرائیلی میڈیا نے ایران اور حزب اللہ کی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔