حضرت امام خمینی (رہ) وحدت اور اتحاد کے امام تھے/بعض عرب ممالک اسرائیل کے خادم
لبنان میں علماء اہلسنت کونسل کے رکن اور اسلامی تعاون اور دوستی انجمن کے سربراہ نے حضرت امام خمینی(رہ) کو اسلامی اتحاد اور یکجہتی کا امام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے خوفزدہ کرکے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات در حقیقت اسرائیل کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔