پاکستان میں رکشا کھائی میں گرنے سے 4 افراد ہلاک 06.06.2019 09:25 Ur.mehrnews.com پاکستان میں کرک انڈس ہائی وے پر زرخان کلہ کے قریب چنگ چی رکشا کھائی میں گرگیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔