World News in Urdu

ہندوستان میں فضائی آلودگی سے ہر سال ایک لاکھ بچے ہلاک ہوجاتے ہیں

عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پراقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے بڑے شہروں پر گہری دھند اور خوفناک فضائی آلودگی کے نتیجے میں ہر سال پانچ سال سے کم عمر کے ایک لاکھ بچے لقمہ اجل بن رہے ہیں۔

Читайте на сайте