ہندوستانی حکومت کو مسلمانوں کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہیے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے مودی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ہندوستانی مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے جو ہندو اکثریت کےمظالم کاشکار ہیں۔