World News in Urdu

ٹرمپ نے سعودی عرب کو ایٹمی توانائی منتقل کرنے کی 7 بار منظوری دی

امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ سینیٹر ٹم کین نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اب تک سعودی عرب کو ایٹمی توانائی منتقل کرنے کے لئے 7 بار منظوری دی ہے۔

Читайте на сайте