دبئی میں ٹریفک حادثے میں کم ازکم 15 افراد ہلاک 07.06.2019 03:45 Ur.mehrnews.com دبئی میں خوفناک ٹریفک حادثے میں کم ازکم 15 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔