اسماعیل ہنیہ کا سید حسن نصر اللہ کی بہن کے انتقال پر تعزیتی پیغام
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے سید حسن نصر اللہ کو انکی بہن کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔