یمنی فورسز نے امریکی ڈرون کو گرا دیا 07.06.2019 11:27 Ur.mehrnews.com یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے علاقہ میں ایک امریکی ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔