World News in Urdu

رہبر معظم انقلاب اسلامی استقامت کے ساتھ حضرت امام خمینی کے اہداف کی سمت گامزن ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی استقامت اور پائداری کے ساتھ حضرت امام خمینی (رہ) کے اہداف کی سمت گامزن ہیں، لہذا تمام سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماؤں کو ان کی ہمراہی کرنی چاہیے۔

Читайте на сайте