پاکستان کی ہندوستان کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش
پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کے نئے وزیر خارجہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔