الحدیدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری 07.06.2019 14:24 Ur.mehrnews.com یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔