پاکستانی فوج کے 3 افسران سمیت 4 اہلکار ہلاک 07.06.2019 21:46 Ur.mehrnews.com پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان کے علاقے خارقمر میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاکستانی فوج کے 3 افسران سمیت 4 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔