چین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 17 افراد ہلاک 13.06.2019 10:58 Ur.mehrnews.com چین کے ریجن گوانگشی زوہانگ میں بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 17 افراد ہلاک اور 9 لاپتہ ہوگئے ہیں۔