World News in Urdu
Июнь
2019

Новости за 13.06.2019

Ur.mehrnews.com 

ہم ٹرمپ کو مذاکرات کے لائق نہیں سمجھتے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جاپان کے وزیر اعظم شینزوآبے کے ساتھ ملاقات میں امریکہ کے فریب اور بدعہدی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ہم امریکی صدر ٹرمپ کو پیغام کے تبادلے کے لائق نہیں سمجھتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کی خلیج عمان میں جاپان کی تیل بردار کشتیوں پر حملے پر تشویش

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں جاپان کے وزير اعظم شینزو آبے کے دورہ تہران کے دوران خلیج عمان میں جاپان سے منسلک تیل بردار تجارتی کشتیوں پرہونے والے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ہم ٹرمپ کو پیغام کے تبادلے کے لائق نہیں سمجھتے/ ہم امریکہ سے مذاکرات نہیں کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جاپان کے وزير اعظم کی طرف سے امریکی صدر ٹرمپ کا پیغام پیش کرنے کے رد عمل میں فرمایا: میں امریکی صدر ٹرمپ کو پیغام کے تبادلے کے لائق نہیں سمجھتا ہوں اور نہ ہی اس کے پیغام کا جواب دوں گا۔

Ur.mehrnews.com 

میں ٹرمپ کو پیغام کے تبادلے کے لائق نہیں سمجھتا/ ہم امریکہ سے مذاکرات نہیں کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جاپان کے وزير اعظم کی طرف سے امریکی صدر ٹرمپ کا پیغام پیش کرنے کے رد عمل میں فرمایا: میں امریکی صدر ٹرمپ کو پیغام کے تبادلے کے لائق نہیں سمجھتا ہوں اور نہ ہی اس کے پیغام کا جواب دوں گا۔

Ur.mehrnews.com 

فرانس میں سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ شاہ سلمان کی بیٹی پر مقدمہ درج

فرانس میں سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ کی بیٹی حسا بنت شاہ سلمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس کی سماعت اگلے ماہ ہو گی۔ سعودی بادشاہ کی بیٹی حسا پر اپنے گارڈ سے مقامی شخص پر تشدد کرانے کا الزام ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ہر خطرے کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے جاپان کے وزير اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہر خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے امادہ ہے۔

Ur.mehrnews.com 

بھارتی پولیس کا صحافی پر مجرمانہ تشدد

بھارتی پولیس نے ریل کے ڈبوں کی پٹری سے اترنے کی کوریج کرنے والے صحافی کو پہلے جائے وقوعہ پر مارا پیٹا پھر تھانے لے جا کر برہنہ کیا اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔