خلیج عمان میں 2 تیل بردار کشتیوں پر حملہ 13.06.2019 17:32 Ur.mehrnews.com خلیج عمان میں 2 تیل بردار کشتیوں پر حملہ ہوا جس میں ایک کشتی میں آگ لگ گئی جبکہ عملے کو بچا لیا گیا ہے۔