World News in Urdu

سیالکوٹ سے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کا ایک دہشت گرد گرفتار

پاکستان کے انسداد دہشت گردی ادارے " سی ٹی ڈی " نے سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ سے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔

Читайте на сайте