World News in Urdu
Июнь
2019

Новости за 14.06.2019

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں وفاقی اسمبلی کا بجٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا

پاکستان میں وفاقی بجٹ پر بحث کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ، جس میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کےدر میان کافی ہنگامہ آرائی ہوئی جس کے نتیجے میں وفاقی اسمبلی کا اجلاس کارروائی کے بغیر ملتوی کردیا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ٹرمپ کو عالمی سطح پر ذلیل اور رسوا کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ جاپان کے وزير اعظم کی ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ٹھوس دلائل اور حقائق کی روشنی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کسی پیغام کے لائق نہ سمجھتے ہوئے اسے عالمی سطح پر ذلیل اور رسوا کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

روحانی: ہم کسی قوم کو دریا برد نہیں کرسکتے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے مسئلہ فلسطین کو جمہوری بنیادوں پر حل کرنے کی ایرانی تجویز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی قوم کو دریا برد نہیں کرسکتے۔

Ur.mehrnews.com 

روحانی: ہم کسی قوم میں دریا برد نہیں کرسکتے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے مسئلہ فلسطین کو جمہوری بنیادوں پر حل کرنے کی ایرانی تجویز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی قوم کو دریا برد نہیں کرسکتے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ ، علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ بن گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں شانگہائی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ، علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ بن گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی وزير خارجہ کا بغیر ثبوت کے ایران پر الزام / ایران نے پمپئو کا الزام رد کردیا

امریکہ کے وزير خارجہ مائیک پمپئو نے بغیر ثبوت کے خلیج عمان میں تیل بردار دو کشتیوں پرہونے والے حملے کا الزام ایران پر عائد کردیا جبکہ ایران نے امریکی وزير خارجہ کے الزام کو بےبنیاد اور من گھڑت قراردیتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔