موغادیشو میں بم دھماکے میں 24 افراد ہلاک اور زخمی 16.06.2019 01:29 Ur.mehrnews.com صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بم دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔