World News in Urdu
Июнь
2019

Новости за 16.06.2019

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب نے سرزمین وحی پر نائٹ کلب کھول دیا/ حرمین کی بے حرمتی

سعودی عرب میں 2015 میں شاہ سلمان کے بادشاہ بننے کے بعد کئی اقدامات پہلی بار دیکھنے میں آئے ہیں، جس سے وہاں کا ماحول تیزی سے تبدیل ہوتا جا رہا ہے ۔شاہ سلمان ملک میں امریکہ اور اسرائیل کی مرضی کے مطابق اصلاحات لارہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

خلیج عمان میں 2 آئل ٹینکروں پر حملے ميں سعودی عرب اور امارات ملوث

جرمنی کے مشرق وسطی کے ایک ماہر نے خلیج عمان میں 2 آئل ٹینکروں پر حملے ميں سعودی عرب اور امارات کو ملوث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے شواہد موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ خلیج عمان میں 2 آئل ٹینکروں پر حملے ميں سعودی عرب اور امارات ملوث ہوسکتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

موسم گرما میں قبائل کی ہجرت

صوبہ کردستان میں قبائل موسم گرما میں اپنے مال مویشیوں کے ہمراہ جنگلات اور پہاڑی علاقوں کی طرف کوچ کرتے ہیں ۔

Ur.mehrnews.com 

گرمی کے موسم میں قبائل کی ہجرت

صوبہ کردستان میں قبائل موسم گرما میں اپنے مال مویشیوں کو لیکر جنگلات اور پہاڑی علاقوں کی طرف کوچ کرتے ہیں ۔

Ur.mehrnews.com 

ٹرمپ کی ریاض کے بارے میں متضاد اور دوگانہ پالیسی/خاشقجی کے قتل کے ساتھ بازی

سعودی عرب کے مقتول صحافی جمال خاشقجی کی سالگرہ قریب پہنچ رہی ہے، اس موقع پرامریکہ خود کوخاشقجی کے قتل کی تحقیقات کا حامی بنا کر پیش کررہا ہے، جبکہ امریکہ کی سعودی عرب کے بارے میں متضاد اور دوگانہ پالیسی کا سلسلہ جاری ہے ۔

Ur.mehrnews.com 

روس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

امریکہ اور نیٹو کے فوجی بالٹیک میں حالیہ برسوں کی بہت بڑی مشق کررہے ہیں ادھر روس نے بھی فرضی دشمن کے ٹھکانے پر میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

یمنی فوج کے دفاعی حملوں میں سعودیہ کےابہا اور جیزان ایئر پورٹس کی سرگرمیاں متوقف

یمنی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کی یمن پر بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودیہ کے ابہا اور جیزان ایئر پورٹس پر حملوں کو کامیاب قراردیتے ہوئے کہا کہ سعودیہ کےابہا اور جیزان ایئر پورٹس کی سرگرمیاں متوقف ہوگئی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

یمنی فوج کے دفاعی حملوں میں سعودیہ کےابہا اور جیزان ایئر پورٹوں کی سرگرمیاں متوقف

یمنی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کی یمن پر بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودیہ کے ابہا اور جیزان ایئر پورٹس پر حملوں کو کامیاب قراردیتے ہوئے کہا کہ سعودیہ کےابہا اور جیزان ایئر پورٹس کی سرگرمیاں متوقف ہوگئی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

صدر حسن روحانی کی حرم رضوی کے متولی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی تاجیکستان کے دورے کے بعد مشہد مقدس پہنچ گئے، جہاں انھوں نے حضرت امام رضا (ع) کے حرم کی زیارت کے بعد حرم رضوی کے متولی سے ملاقات اور گفتگو کی۔