سواد کوہ میں ریچھ کے بچے کو بعض افراد نےپتھر مار کر ہلاک کردیا
ایران کے شہر سواد کوہ میں ریچھ کا 2 سالہ بچہ اپنی ماں کے ہمراہ دراسلہ گاؤں کی پہاڑی سے نیچے گر گیا جسے بعض نادان افراد نے پتھر مار کر ہلاک کردیا۔