ہندوستان میں شدید گرمی سے 56 افراد ہلاک 16.06.2019 22:09 Ur.mehrnews.com ہندوستان کی ریاست بہار میں شدید گرمی سے 56 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں زیادہ تعداد بوڑھے افراد کی ہے۔