World News in Urdu

یوکرائن صدر کی موجودگی میں جرمن چانسلر انجیلامرکل پر رعشہ طاری

یوکرائن کے نو منتخب صدر ولودیمیر زیلینسکی کے دورہ جرمن اور اس کے استقبالیہ کی تقریب میں جرمن چانسلر انجیلامرکل کے کانپنےکی وڈیووائرل ہوگئی جس نے سب کو حیران کردیا۔

Читайте на сайте