World News in Urdu
Июнь
2019

Новости за 19.06.2019

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ نے سعودی ولیعہد بن سلمان کو خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار قراردیدیا

اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم نے جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے،جس میں سعودی عرب کے خونخوار ولی عہد محمد بن سلمان کو خاشقجی کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل کا ذمہ دار قراردیا گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں مرحلہ واراس سے خارج ہوجائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے اور یورپی ممالک کی طرف سے اس پر عمل نہ کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں مرحلہ واراس سے خارج ہوجائےگا۔

Ur.mehrnews.com 

خاشقجی کے قتل میں سعودی عرب کے اعلی حکام ملوث

اقوام متحدہ کی خصوصی خاتون رپورٹرنے سعودی عرب میں بغیر مقدمات کی سماعت کے پھانسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاشقجی کے قتل میں سعودی عرب کے اعلی حکام ملوث ہیں اور وہ اپنی رپورٹ آج اقوام متحدہ میں پیش کردیں گی۔

Ur.mehrnews.com 

مرسی پیدائش سے وفات تک

مصر کے سابق صدر محمد مرسی مقدمہ کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے مصری فوج نے سعودی عرب کے تعاون سے مرسی کو اقتدار سے ہٹا دیا تھا سعودی عرب نے اس سلسلے میں مصری فوج کو بڑی مقدار میں مال و زر فراہم کیا تھا۔

Ur.mehrnews.com 

جرمن چانسلر انجیلامرکل پر رعشہ طاری

یوکرائن کے نو منتخب صدر کی استقبالیہ تقریب میں جرمن چانسلر انجیلامرکل کے کانپنےکی وڈیووائرل ہوگئی جس میں جرمن چانسلر بری طرح کنپ رہی ہیں۔