World News in Urdu

بھارت پاکستان سے جامع مذاکرات کے لئے تیار

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے تہنیتی خط کے جواب میں کہا گیا ہے کہ بھارت امن اور ترقی کے لئے پاکستان سمیت تمام ممالک سے جامع مذاکرات کے لئے تیار ہے۔

Читайте на сайте