امریکی ڈرون نے امارات کے ایک ايئر پورٹ سے اڑان بھری تھی
اسلامی جمہوریہ ایران کے ہاتھوں امریکی ڈرون کو سرنگوں کرنے کے 24 گھنٹے بعد معلوم ہوا ہے کہ امریکی ڈرون نے متحدہ عرب امارات کے ایک ایئر پورٹ سے اڑان بھری تھی۔