World News in Urdu
Июнь
2019

Новости за 21.06.2019

Ur.mehrnews.com 

شہید چمران کا مدرسہ اور مزاحمتی مکتب

شہید مصطفی چمران 31 خرداد سن 1360 شمسی میں دھلاویہ سے سوسنگرد جاتے ہوئے ترکش لگنے سے شہید ہوگئےانھوں نے اسلامی مزاحمت کی تشکیل اور ترویج میں اہم اور اساسی کردار ادا کیا۔

Ur.mehrnews.com 

آبنائے ہرمز حملہ آور دشمنوں کا قبرستان / سعودی اور اماراتی حکمراں امریکہ کے کلمہ خواں

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے سعودی عرب، امارات اور بحرین کے حکمرانوں کو امریکی مزدور، غلام اور نوکر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب، امارات اور بحرین کے حکمراں اللہ تعالی کا کلمہ پڑھنے کے بجائے امریکہ اور اسرائیل کا کلمہ پڑھتے ہیں اور ٹرمپ ان کی امیدوں کا مرکز ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ٹرمپ : ایران نے غلطی سے ڈرون کو نشانہ بنایا

امریکی صدر ٹرمپ نے اس سے قبل امریکی ڈرون کو نشانہ بنانے کو ایران کی بڑی غلطی قراردیا تھا لیکن اب اس نے عقب نشینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ڈرون کو نشانہ بنانے میں فردی غلطی ہوسکتی ہے۔