بغداد میں ایک حسینیہ میں دھماکہ/ 10 افراد شہید
عراق کے دارالحکومت بغداد میں وہابی دہشت گردوں نے ایک حسینیہ میں بم دھماکہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔