بورس جانسن کے گھر میں چیخ و پکار کے بعد پولیس پہنچ گئی
برطانیہ کی حکمراں جماعت کے سرِفہرست امیدوار بورس جانسن کے گھر میں چیخ و پکار اور ٹکرانے کی انتہائی بلند آوازیں آنے کے بعد پولیس پہنچ گئی ۔