World News in Urdu
Июнь
2019

Новости за 22.06.2019

Ur.mehrnews.com 

الفجیرہ میں تیل بردار کشتیوں پر حملوں میں سعودی حکام اور مریم رجوی کا باہمی تعاون

الفجیرہ میں تیل بردار کشتیوں پر ہونے والے حملوں میں سعودی عرب کے حکام اور ضد انقلاب عناصر ملوث ہیں، سعودی عرب کے حکام اور مریم رجوی کے درمیان ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو کی صوتی فائل منظر عام پر آگئی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی فوج کا رومانیہ کے کھیتوں پر حملہ

رومانیہ ميں تعینات امریکی فوجیوں نے بکتر بند گاڑیوں کے ذریعہ ایک گاؤں کے زرعی کھیتوں پر حملہ کرکے کئی ہیکٹر زمین پر موجود فصل کو تباہ کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ اپنے ڈرون کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا

قطری چینل الجزیرہ کے مجری اور تجزیہ نگار نے امریکہ اور سعودی عرب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے امریکہ جس ڈرون طیارہ کو گرایا ہے امریکہ اس کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا اور ممکن ہے امریکہ نے ڈرون کی قیمت کا فیکٹر سعودی عرب کو ارسال کردیا ہو۔

Ur.mehrnews.com 

وہ باغ جنھیں گھروں میں تبدیل کردیا گیا

ایران کے شہر اراک کے کرہرود محلہ میں شاندار باغات تھے جو اراک اور اس کے اطرف میں رہنے والے لوگوں کی پھلوں اور سبزی کی ضروریات کو پورا کرتے تھے لیکن آج کرہرود محلہ کے باغات کو تباہی کا سامنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

افغانستان کے چھ ہمسایہ ممالک کا اجلاس

روس میں افغانستان کے چھ ہمسایہ ممالک ایران ، روس ، چین، ہندوستان، پاکستان اور افغانستان کے سکیورٹی حکام کا اجلاس منعقد ہوا ، جس ميں افغانستان میں پائدار امن کے قیام پر تاکید کی گئی۔