اسماعیل رضوان کا صدی معاملے کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم
فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام صدی معاملے کا بھرپور انداز اور پختہ عزم کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔