ایرانی وزارت خارجہ ميں امارات کے ناظم الامورطلب
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے خلیج فارس امور کے ڈائریکٹر نے امارات کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ ميں طلب کرکے شدید اعتراض کیا ہے۔