World News in Urdu

بھارت میں شدید بارشوں کی وجہ سے 3 افراد ہلاک

بھارت میں تیز ہواؤں کے جھکڑ کے ساتھ ہونے والی مسلسل بارشوں کے نتیجے میں آسمانی بجلی کے گرنے اور کرنٹ لگنے کے باعث 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں ۔

Читайте на сайте