World News in Urdu
Июнь
2019

Новости за 28.06.2019

Ur.mehrnews.com 

امریکی ڈرون طیارے کا ملبہ کیوں تلاش کررہے تھے۔؟

ایران نے گذشتہ ہفتہ فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ کے ایک پیشرفتہ ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ۔ اس سلسلے میں ایک تجزیہ نگارنے کچھ نکات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو ڈرون طیارے کا ملبہ تلاش کرنے کی کیا ضرورت تھی۔

Ur.mehrnews.com 

خطے میں امریکہ کی شکست نمایاں اور آشکار

تہران میں خطیب جمعہ نے خطے میں امریکہ کی واضح شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جنھوں نےخطے میں امریکہ کی شکست کو دیکھنا تھا انھوں نےدیکھ لیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی سپاہ دشمن کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایرانی سپاہ کے ہاتھوں دشمن کے ڈرون طیارے کو ایرانی سرحد کے اندر سرنگوں کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ دشمن کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں 47 وہابی دہشت گرد گرفتار

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر تے ہوئے 47 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

بحرین میں صدی معاملے پر مبنی اجلاس مسئلہ فلسطین کے ساتھ اعلانیہ غداری

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ بحرین میں صدی معاملے پر مبنی اجلاس مسئلہ فلسطین کے ساتھ اعلانیہ غداری تھی اور اس عظیم خیانت اور غداری کے پیچھے ٹرمپ کے داماد جیرڈ کوشنر اور سعودی ولیعہد بن سلمان کا ہاتھ ہے۔