امریکی ڈرون طیارے کا ملبہ کیوں تلاش کررہے تھے۔؟
ایران نے گذشتہ ہفتہ فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ کے ایک پیشرفتہ ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ۔ اس سلسلے میں ایک تجزیہ نگارنے کچھ نکات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو ڈرون طیارے کا ملبہ تلاش کرنے کی کیا ضرورت تھی۔