قم میں 7 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ 29.06.2019 13:30 Ur.mehrnews.com ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے 7 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ ميں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔