World News in Urdu
Июнь
2019

Новости за 29.06.2019

Ur.mehrnews.com 

ٹرمپ جنوبی کوریا پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے اجلاس کے بعد جنوبی کوریا پہنچ گئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

قم میں 7 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ

ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے 7 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ ميں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

شہید ہمت کی یادگار آواز: امریکہ کو ایران سے نکل جانا چاہیے!

ایران کے خلاف امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کے پیش نظر شہید محمد ابرہیم ہمت کی یادگار آواز کو پیش کیا جاتا ہے جس میں شہید نے کہا تھا کہ امریکہ کو ایران سے نکل جانا چاہیے۔ شہید ہمت " محمد رسول اللہ " لشکر کے کمانڈر تھے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران بھر میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے جلوس اور مجالس عزا کا اہتمام

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں پیغمبر اسلام (ص) کے فرزند اور آسمان امامت و ولایت کے چھٹے درخشاں ستارے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے جلوس اور مجالس عزاکا اہتمام کیا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

یا جعفر بن محمد علیہ السلام

حضرت امام جعفر علیہ السلام آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے ہیں ۔ آپ کی امامت کی مدت 34 سال تک رہی اور آپ نے اپنے جد کے دین " مکتب ناب محمدی" کے فروغ میں اہم اور کلیدی کردار ادا کیا۔

Ur.mehrnews.com 

گنجنامہ علاقہ میں بھاری ٹریفک

صوبہ ہمدان میں گنجنامہ ایک تاریخی اور سیاحتی مقام ہے جہاں سیاح ہفتہ کی آخری تعطیلات گزارنے کے لئے اس سیاحتی اور تاریخی مقام کا دورہ کرتے ہیں ۔

Ur.mehrnews.com 

یورپی ممالک میں گرمی کی لہر

یورپی ممالک میں گرمی کی لہر دوڑ گئی ہے، فرانس سے اسپین تک یورپ اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کی اسلام اور مسلمانوں سے دوری اور بڑے شیطان سے قربت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑے شیطان امریکہ سے ہتھیارخریدنے پر سعودی عرب کے خونخوار اور جرائم پیشہ ولیعہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے سعودی عرب، اسلام سے بہت دور اور بڑے شیطان امریکہ سے بہت قریب ہوگیا ہے۔