نائجیریا کی حکومت نے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا/ شیخ کو قتل کرنے کی سازش
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رکن ابراہیم سلیمان نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت نے اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی کوآزاد کرنے کے سلسلے میں عدالتی حکم کو نظر انداز کرتے ہوئے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا ہے اور مطمئن ڈاکٹروں کو شیخ کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔