ایران سفارتکاری کا جواب سفارتکاری اور دباؤ کا جواب استقامت کے ساتھ دےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکام کے حالیہ پروپیگنڈے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سفارتکاری کا جواب سفارتکاری اور دباؤ کا جواب استقامت، مزاحمت اور پائداری کے ساتھ دےگا۔