بحرین کی اسرائیل کے ساتھ دوستی کی سرتوڑ کوشش/ عرب حکام کو صہیونی بنانے کا منصوبہ
بحرین کی آل خلیفہ حکومت اسرائیل کے ساتھ دوستی اور تعلقات کو برقرار کرنے کی سرتوڑ کوشش کررہی ہے ، بحرینی حکومت نے اس سلسلے میں منامہ میں صدی معاملے کا سازشی اجلاس منعقد کرکے اسرائیل کے ساتھ اپنی وفاداری اور اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ غداری کا عملی ثبوت پیش کیا ہے۔