برطانوی شہزادہ رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے 30.06.2019 12:03 Ur.mehrnews.com برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ میڈلٹن رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے۔