World News in Urdu

یورپی ممالک کے وعدے تکراری ہیں

ویانا میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں عراقچی نے ایرانی وفد کی قیادت کی جبکہ یورپی یونین کی خآرجہ پالیسی کی ڈپٹی سربراہ ہلگا اشمید نے یورپی وفد کی قیادت کی۔ عراقچی کا کہنا ہے۔

Читайте на сайте